ڈالر کی قیمت 5ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبا ر کے دوران آج ڈالر کی قیمت میں مزید48 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 163 روپے پر فروخت ہو رہاہے ، قیمت میں کمی کے باعث اس وقت ڈالر پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے ،دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100

انڈیکس 40 ہزار 144 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں بہتری آنا شروع ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے انڈیکس 389 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 40 ہزار 533 پوائنٹس پر پہنچ گیا لیکن پھر اس میں معمولی کمی ہوئی اور انڈیکس 285 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ اس وقت 40 ہزار 429 پوائنٹس پر آ گیا ۔

The post ڈالر کی قیمت 5ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی appeared first on JavedCh.Com.



Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں