اسامہ ستی کیس، وزیراعظم کا زلفی بخاری کو لواحقین سے رابطہ کرنے کا حکم ، دلخراش واقعے میں ملوث ملزمان کیخلاف بڑا حکم


اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں فائرنگ سینوجوان کی موت کا نوٹس لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے اسلام آباد میں فائرنگ سے نوجوان اسامہ ستی کی موت کا نوٹس لیا، وزیراعظم کی ہدایت پر معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری دیگر وفاقی وزرا کے ہمراہ اسامہ ستیکے گھر پہنچے اور نوجوان کی موت پر اہل خانہ سے دلی تعزیت کی۔ورثا ء سے ملاقات میں وزرا نے دلخراش واقعہ میں ملوث ملزمان کو سزا اہل خانہ کو مکمل انصاف دلوانے کا عزم کا اظہار کیا، زلفی بخاری نے کہا کہ میں اور شہریار بھائی

وزیراعظم کے حکم پرآپ کے پاس آئے ہیں، آپ لوگوں کو ہرصورت انصاف ملے گا۔





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں