امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی سوگ میں ڈوب گئی نوبیاہتا جوڑا ہنی مون مناتے ہوئے سمندر میں ڈوب کر جاں بحق


نیویارک (این این آئی )نوبیاہتا پاکستانی امریکی جوڑا ہنی مون مناتے ہوئے سمندر میں ڈوب گیا، امریکا کے شہر نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی سوگ میں ڈوب گئی اور نوبیاہتا جوڑا زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔اٹارنی محمد ملک اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر شاہ نور سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
لانگ آئی لینڈ کے رہائشی ہنی مون منانے بحر الکاہل کے کنارے واقع کیریبین ملک بہاماس گئے تھے۔دونوں 24 اکتوبر کو رشتہ ازواج میں منسلک ہوئے تھے۔ محمد ملک مرحوم پاکستانی کمیونٹی کی معروف شخصیت کرنل(ر) مقبول ملک کے صاحبزادے





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں