امریکہ کو بڑا دھچکا، چین دنیا کی سب سے بڑی معیشت بننے کیلئے تیار


بیجنگ (این این آئی)چین کی کورونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی اسے اندازوں سے کہیں پہلے یعنی اسی دہائی کے اختتام سے قبل ہی دنیا کی سب سے بڑی معیشت بنا سکتی ہے۔ یہ اندازہ ایک برطانوی تھنک ٹینک نے لگایا گیا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دی سینٹر فار اکنامکس اینڈ بزنس ریسرچ کی تازہ رپورٹ میں کہاگیاکہ بیجنگ 2028 تک، اِس وقت دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکا کو پیچھے چھوڑ دے گا۔ اس سے قبل یہ اندازہ 2033 کا





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں