انا للہ و انا الیہ راجعون سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا


ریاض (این این آئی )سعودی شہزادے متعب بن عبداللہ بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ انتقال کرگئیں۔سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق شہزادہ متعب بن عبداللہ کی والدہ کی نمازِ جنازہ ریاض میں ادا کی گئی جبکہ تدفین مقامی قبرستان میں ہوئی۔ایوان شاہی کی جانب سے شہزادہ متعب بن عبداللہ کی والدہ کےانتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکے بلندی درجات کی دعا کی گئی۔سعودی عرب کے رائل کورٹ نے بھی شہزادی کے انتقال کی تصدیق کی اور مرحومہ کی مغفرت و بلند درجات کے لیے دعا بھی کی۔سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے انتقال

پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں