اپوزیشن جماعتوں نے اسٹیج کہاں تیار کروایا ، سینئر صحافی حامد میر بھی جگہ دیکھ کر حیران رہ گئے کیونکہ یہاں تو ۔۔ حیران کن انکشاف


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گوجرانوالہ میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحادپی ڈی ایم کے زیر اہتمام جلسے کا میدان تیار ہے ،ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز تقریباً 6 گھنٹے بعد جاتی عمرہ سے جلسہ گاہ پہنچیں۔ اس حوالے سے سینئر اینکر پرسن حامد میر نے سماجی رابطے کی و یب سائٹ پر ٹویٹ کی ہے کہجاوید ہاشمی سٹیج پر پہنچ چکے ہیں لوگ انکے حق میں نعرے لگا رہے ہیں میں نے یہاں آتے ہی یہ چیک کیا کہ سٹیج کہاں پر بنا ہے؟گراؤنڈ کے اندر یا باہر ؟یہ دیکھ کر بہت حیرت ہوئی کہ سٹیج تو وی آئی

پی گیٹ کے بالکل ساتھ عین اس جگہ پر بنایا گیا جہاں عمران خان کے جلسے کا سٹیج بھی بنایا گیا تھا۔





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں