باکسر محمد وسیم نے اپنا جیون ساتھی چن لیانکاح اور ولیمہ کی تاریخ کا اعلان بھی کر دیا 


کوئٹہ (آن لائن )پاکستان کے انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے کراچی سے تعلق رکھنے والی لڑکی کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔محمد وسیم نے کراچی کی ڈاکٹر تابندہ کو اپنا جیون ساتھی چنا ہے، دونوں کا نکاح 27 فروری کو اور ولیمہ یکم مارچ کو ہو گا۔باکسرمحمدوسیم بلوچستان کے علاقے کوئٹہ سے تعلق رکھتے ہیں۔محمد وسیم میرا سلطان کی حورم سلطان آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں ؟مداح نئی تصاویر دیکھ کر یقین نہیں کر سکیں گے نے دبئی میں منعقد ہونے والے ایم ٹی کے گلوبل` کے باکسنگ ایونٹ میں میکسیکو کے گنیگن لوپیز کو شکست

دے دی ۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے محمد وسیم وہ پہلے پاکستانی باکسرتھے جنھیں یہ اعزاز حاصل ہوا۔گزشتہ دنوں پاکستان کے دورے پرآئے باکسرعامرخان کامحمدوسیم کے بارے میں کہناتھاکہ محمد وسیم پاکستان کا چیمیئن بنے گا۔ پاکستان میں بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں