بلتستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماوں نے تاریخ رقم کردی، کوہ پیماوں نے شو کا ٹروپیک پر پاکستانی پرچم لہرا دیا


اسکردو (این این آئی)اسکردو : بلتستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماوں نے تاریخ رقم کردی، کوہ پیمائوں نے شو کا ٹروپیک پر پاکستانی پرچم لہرا دیا۔تفصیلات کے مطابق بلتستان کے دارالحکومت اسکردو سے تعلق رکھنے والے کوہ پیمائوں نے تاریخ رقم کردی، بلتستان کے چار کوہ پیماوں نکی ٹیم نے شوکا ٹروپیک سر کرلیا۔ذرائع کے مطابق شوکا ٹروپیک سطح سمندرسے 4617 میٹر بلندی پر واقع ہے، اسکردو سے تعلق رکھنے والی 4 رکنی ٹیم نے چوٹی 3 دن میں سرکی۔ذرائع کوہ پیمائوں میں محمد حنیف، عابد سدپارہ، اشرف، محمد رضا شامل ہیں، کوہ پیمائوں نے تاریخی کارنامے کو مک

اور پاک فوج کے نام کردیا۔کوہ پیمائوں نے کہا کہ سخت موسمی حالات اور پر خطر ٹریک سرکرنا اعزاز ہے، کوہ پیمائوں میں ٹورسٹ پولیس کے عابد سد پارہ بھی شامل تھے۔





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں