تحریک انصاف کے اہم اور دیرینہ رہنما انتقال کر گئے


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے اہم اور دیرینہ رہنما انتقال کر گئے، لاہور سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رہنما خالد محمود گجر کافی عرصہ سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے، تحریک انصاف کے ٹکٹ پر انہوں نے حلقہ پی پی 144 سے انتخابلڑا، وہ پنجاب حکومت کی لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کے وائس چیئرمین بھی تھے، ان حالت زیادہ خراب ہونے پر انہیں ہسپتال داخل کیا گیا تھا جہاں ان کا دوران علاج انتقال ہو گیا، تحریک انصاف کی قیادت نے ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں