ترک صدر نے آرمینیا کے خلاف جنگ میں آذربائیجان کی کھل کر حمایت کر دیا


نقرہ (آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردگان نے دو ٹوک انداز میں کہا ہے کہ ترکی آذربائیجان کے ساتھ تھا اور اب بھی کھڑا ہے۔ آرمینیا کے خلاف لڑائی میں انقرہ آئندہ بھی باکو کی حمایت جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا آذربائیجان کے عوام بڑے مصائب سے گذر رہے ہیں۔ ہم آذربائیجان کی مسلح افواج کی کامیابیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ہم ان فتوحات میں آپ کے ساتھ ہیں۔

The post ترک صدر نے آرمینیا کے خلاف جنگ میں آذربائیجان کی کھل کر حمایت کر دیا appeared first on JavedCh.Com.



Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں