دہشتگردی کے جس فتنے کون لیگ نے کچل دیا تھا وہ پھرسر اٹھا رہا ہے، نواز شریف کا مچھ سانحہ پر شدید ردعمل


لندن(آن لائن) سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ مچھ میں معصوم کان کنوں کابہیمانہ قتل اس بات کا ثبوت ہیکہ دہشتگردی کے جس فتنے کومسلم لیگ ن نے کچل دیا تھا وہ پھرسر اٹھارہا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں نوازشریف نے مچھ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کی ۔انہوں نے کہا معیشت کی تباہی، مہنگائی، بیروزگاری، بدامنی،خارجہ امور پر مسلسل ناکامی اور اب آگ اور خون کا یہ کھیل۔ ووٹ چوری کرکے ایک نااہل کو مسلط کرنیوالوں کو جواب تو دینا ہو





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں