روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے دوسرے روزانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی آج آغاز پر تیزی دیکھنے میں نہیں آرہی ، نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 17 فیصداضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 160 روپے 15 پیسے کا ہو گیاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں نہیں آ رہی ، کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیکس 44 ہزار 686 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں 79 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس

44 ہزار 766 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں