ریپ کیس کی تصدیق کیلئے ٹو فنگر ٹیسٹ لاہور ہائیکورٹ نے تہلکہ خیز فیصلہ سنادیا


لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ریپ کی تصدیق کیلئے ٹو فنگر ٹیسٹ کو غیر قانونی قرار دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان نے شائستہ پرویز اور شہری صدف عزیز کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ریپ کیس میںٹو فنگر ٹیسٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا۔فاضل عدالت نے اپنے فیصلے میں کہاکہ اب جدید ٹیکنالوجی آچکی ہے ایسے میں فنگر ٹیسٹ کا جواز نہیں بنتا۔ عدالت نے ریپ کیس کی تصدیق کے متبادل انتظامات ہونے تک فنگر ٹیسٹ روک





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں