سونے کی فی تولہ قیمت میں مزیداضافہ


کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا جمعہ کو مزید300روپے کے اضافے سے ایک لاکھ14ہزار300روپے کی سطح پرپہنچ گیا۔صراف اینڈ جیولر ز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز جمعہ کو عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت5ڈالر کے اضافے سے1899ڈالرہوگئی جس کےزیر اثر مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقراررہا او ر ایک تولہ سونے کی قیمت 300روپے کے اضافے سے1لاکھ 14ہزار300روپے جب کہ دس گرام سونے کی قیمت 257روپے کے اضافے سے97994روپے ہوگئی۔چاندی کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1320روپے مستحکم





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں