سونے کی قیمت نے ایک بار پھر اڑان بھر لی  


کراچی(این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید 100روپے کے اضافے سے ایک لاکھ13ہزار550روپے کی سطح پرپہنچ گیا ۔صراف اینڈ جیولر ز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز منگل کو عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت1878ڈالرمستحکم رہی تاہم اس کےبرعکس مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقراررہا او ر ایک تولہ سونے کی قیمت 100روپے کے اضافے سے1لاکھ 13ہزار550روپے جب کہ دس گرام سونے کی قیمت 85روپے کے اضافے سے97350روپے ہوگئی۔چاندی کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1320روپے





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں