سینئر وزیر عبد العلیم خان بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے ،کورونا سے متاثرہ وزراء کی مجموعی تعداد میں اضافہ


لاہور(این این آئی) سینئر وزیر عبد العلیم خان بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد کورونا کا شکار وزراء کی مجموعی تعداد تین ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے وزیر صنعت میاں اسلم اقبال اوروزیر زراعت حسین جہانیاں گردیزی کے بعد سینئر وزیرعبد العلیم خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ تینوں وزراء نے خود کو قرنطینہ کر رکھا ہے ۔ دوسری جانب چیئرمین پی اینڈ ڈی حامد یعقوب، سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی ،سیکرٹری خوراک اسد گیلانی بھی کورونا میں مبتلا





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں