شاہی خاندان گہرے صدمے سے دو چار سعودی شہزادہ انتقال کرگئے


ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی شہزادہ نواب بن سعد بن مسعود بن عبدالعزیز رضائے الہٰی سے انتقال کرگئے۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی شہزادہ نواف بن سعد بن مسعود بن عبدالعزیز دار فانی سے کوچ کرگئے، سعودی ایوان شاہی نے شہزادے کےانتقال کی تصدیق کردی۔عرب میڈیا کے مطابق ایوان شاہی نے کہا ہے کہ متوفی شہزادے کی نماز جنازہ آج ریاض میں ادا کی گئی اور انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔شہزادے کے انتقال سے متعلق شاہی خاندان کی جانب سے کوئی تفصیلی بیان سامنے نہیں





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں