صدرِ پاکستان میتوں پر سے پرواز کرکے گوادر پہنچے لیکن کوئٹہ نہیں اترے‎


اسلام آباد(آن لائن)سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ جب وزیراعظم کہے بلیک میل نہیں کیا جا سکتا تو مطلب انا ریاست سے بڑی ہے ۔اپنے بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ وزیراعظم کا یہ رویہ فاشزم کی سمت ہے۔رضا ربانی نے مزید کہا کہ صدرِ پاکستان میتوں پر سے پرواز کرکے گوادر پہنچے لیکن کوئٹہ نہیں





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں