عمران خان سے ایسی توقع بالکل نہ تھی ، پولیس اور انتظامیہ دھڑا دھڑ کیا کام کرنے میں مصروف ہے ، حامد میر کا حیران کن انکشاف


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرانوالہ میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ پاور شو کا مظاہر ہ ۔سینئر صحافی حامد میر نے اپوزیشن کے گوجرانوالہ میں جلسہ کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں کہا ہے کہ گوجرانوالہ شہر کےاندرجلسہ گاہ کی طرف جانے والی سڑکوں کو پولیس اور انتظامیہ دھڑا دھڑ بند کر رہی ہے اور لوگوں میں مزید نفرت کو اُبھار رہی ہے اسی نفرت کے باعث عام لوگ واپس جانے کی بجائے پیدل چلتے ہوئے جلسہ گاہ پہنچ رہے ہیں ، عمران خان سے ایسی توقع بالکل نہ تھی





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں