عوام بیمار کیوں نہ ہو؟مردہ اور مضر صحت گوشت کی فروخت سرعام جاری


مانگامنڈی (این این آئی) مانگامنڈی میں مردہ اور مضر صحت گوشت کی فروخت سرعام جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق مانگامنڈی میں قصابوں نے اپنے گھروں میں ہی مردہ اور لاغر جانوروںکوذبح کر کے پورے علاقے میں بیماریاں بانٹنے میں مصروف ہیں۔محکمہ لائیو سٹاک اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سپیشل ٹیمیں بھی اس معاملے پر خاموش تماشائی بن کر ر ہ گئی





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں