لاہور، فراڈیا حاضر سروس ڈی آئی جی کو 10 لاکھ کا چونا لگا گیا


مکوآنہ (این این آئی) لاہور میں ڈی آئی جی سلمان چودھری کے ساتھ 10 لاکھ کا فراڈملزم ارسلان کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا ۔ایف آئی اے لاہور ایف آئی اے سائبر کرائم نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیاملزموں نے ڈی آئی جی سلمان کی بیوی کا جعلی ڈیتھ سرٹیفکیٹتیار کیا۔ ڈیتھ سرٹیفکیٹ پر اہلیہ کے نام کی سم نکلوائی گئی ، سم کے ذریعے بینک اکاؤنٹ کی معلومات حاصل کرکے 10 لاکھ روپے نکلوا ئے گئے، ملزم ارسلان کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے، ،ملزم سیف الرحمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے

جا رہے ہیں۔





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں