متحدہ عرب امارات نے کن افراد کو گولڈن ویزہ دینے کا اعلان کر دیا ویزہ تحت کتنے سالوں تک قیام کیا جا سکتا ہے ؟تفصیلات سامنے آگئیں 


ابوظہبی ( آن لائن ) متحدہ عرب امارات نے پی ایچ ڈی اسکالرز کیلئے گولڈن ویزے کا اعلان کردیا ہے، گولڈن ویزہ 10سال کا رہائشی ویزہ ہوگا، عرب امارات میں مقیم کمپیوٹرزسائنس، الیکٹرانکس انجینئرزکو بھی گولڈن ویزہ مل سکے گا۔ تفصیلات کے مطابقمتحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ آج متحدہ عرب امارات نے پی ایچ ڈی اسکالرز کیلئے گولڈن ویزہ دینے کا اعلان کیا ہے۔گولڈن ویزہ 10سال کا رہائشی ویزہ ہوگا، عرب امارات میں مقیم کمپیوٹرزسائنس، الیکٹرانکس انجینئرزکو بھی گولڈن ویزہ مل سکے گا۔ متحدہ عرب امارات میں

مقیم فزیشن، کمپیوٹرزسائنس، بائیوٹیکنالوجی ، اورالیکٹرانکس شعبوں کے انجینئرزکو بھی گولڈن ویزہ مل سکے گا۔گولڈن ویزہ عرب امارات کی یونیورسٹیوں کے اعلیٰ فارغ التحصیل طلبائ کو بھی دیا جائے گا، ان طلبائ کا جی پی اے کم ازکم 3.8 یا اس سے اوپر ہونا ضروری ہے۔اسی طرح دوسری کیٹگری میں وائرالوجی،ماہرین وبائی امراض اور ہائی اسکولز کے





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں