مریم نواز نے گوجرانوالہ پہنچنے سے قبل ہی حکومت سے کیا گیا معاہدہ توڑ دیا، رپورٹ وزیراعلی کو بھجوا دی گئی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے حکومت پنجاب سے کیا گیا معاہد ہ گوجرانوانہ جلسہ گاہ پہنچنے سے قبل ہی توڑ دیا ۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب اور ن لیگ کے مابین ایک معاہدہ ہوا تھا کہوہ گوجرانوالہ جلسے سے قبل کہیں خطاب نہیں کریں گے لیکن انہوں نے اس معاہدے کی خلا ف ورزی کرتے ہوئے شاہدرہ کےک مطابق پر خطاب کیا ۔ پنجاب حکومت کے ترجمان کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماؤں پرویز رشید ، عمران نذیر، ڈی جی آئی آپریشنز اور ڈپٹی کمشنر کی جانب سے معاہدے پر دستخط

کیے گئے تھے ۔ سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے شاہدرہ کے مقام پر عوام سے خطاب کیا ، معاہدے کی خلاف ورزی کی رپورٹ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو بھجوا دی گئی ہے ۔





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں