ممتاز اداکار مرزا شاہی انتقال کر گئے


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے ممتاز اداکار مرزا شاہی انتقال کرگئے ہیں۔ ان کی عمر70 سال تھی۔مرزا شاہی کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا ہے۔ وہ سول اسپتال کراچی میں گزشتہ کچھ دنوں سے زیر علاج تھے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق انہوں ںےمتعدد فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں یادگار کردار ادا کیے جو ان کی وجہ شہرت قرار پائے۔معروف ڈرامہ نگار فصیح باری خان کے تحریر کردہ ڈرامے قدوسی صاحب کی بیوہ میں علیم الدین کا کردار اور نادانیاں میں چچا کمال کے کرداروں نے ان کی وجہ شہرت میں مزید اضافہ





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں