موسمیاتی تبدیلی کے باعث موسم گرما میں ریکارڈ توڑ درجہ حرارت رہنے کا امکان،عالمی موسمیاتی ادارہ کی رپورٹ میں پیشگوئی


واشنگٹن(این این آئی) عالمی موسمیاتی ادارہ کے مطابق قطب شمالی میں معمول سے زائد بارش اور برف باری ہونے کا بھی امکان ہے۔ سمندروں میں معمول سے زائد برف پگھلنے اور جنگلوں میں آگ لگنے کے واقعات رپورٹ ہوسکتے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے باعث موسمگرما میں ریکارڈ توڑ درجہ حرارت رہنے کاامکان ظاہر کیا جارہا ہے، سمندروں میں معمول سے زائد برف پگھلنے اور جنگلوں میں آگ لگنے کے واقعات رپورٹ ہوسکتے ہیں۔عالمی موسمیاتی ادارے کا کہناتھا کہ قطب شمالی میں الاسکا، کینیڈا، فن لینڈ، گرین لینڈ، ڈنمارک، ناروے، روس اور سوئیڈن شامل





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں