نواز شریف کو واپس لانے کی تیاریاں، حکومت نے پاکستان واپسی کی تاریخ بھی دے دی


اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کہتے ہیں نواز شریف سزا یافتہ ہیں، امید ہے پندرہ جنوری سے پہلے نواز شریف کو واپس لانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سابق نواز شریف کو واپس لانے کے حوالے سے کہا کہ برطانوی حکومتاہلکاروں کا بھی ماننا ہے تیسری دنیا سیلوٹ مار کرکے آنیوالوں کی وجہ سے بدنامی ہوتی ہے، برطانوی نظام اور حکومت میں بھی یہی بیانیہ چل رہاہے۔فوادچوہدری نے کہاکہ نواز شریف سزا یافتہ ہیں امید ہے برطانوی حکومت جلد فیصلہ کرے

گی، امید ہے15جنوری سے پہلے نوازشریف کو واپس لانے میں کامیاب ہوں گے۔





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں