نیب اژدھا بن گیا،سیاسی وفاداری بدلنے کے لئے پریشر دیا جاتا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ


اسلام آباد (آن لائن) سینٹر جاوید عباسی نے کہا کہ نیب اژدھا بن گیا ہے 90 روز کا ریمانڈ لیکر بلیک میل کیا جا تا ہے،اور ہمارا نمبر ہے تو کل حکومت کا بھی ہوگا، سینٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا سیاسی وفاداری بدلنےکے لیے پریشر دیا جاتا ہے،اس موقع پر اعظم سواتی اور محسن عزیز کو بھی اشارہ دیکر کہا ادھر جائیں ایک دن آئے گا آپ میری طرح گلے پھاڑ پھاڑ کر تقریر کر رہے ہوں گے،سلیم مانڈوی والے کا موقف سن کر سینٹ فیصلہ





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں