نیب کی کارکردگی، عوام کے اعتماد میں اتنے فیصد اضافہ ہوا، نیب کا دعویٰ


لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی جس میں شہریوں کانیب پر 220فیصداعتماد بڑھنے کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔یکم اکتوبر 2017سے اکتوبر 2020کی رپورٹ کے مطابق نیب لاہورکو33ہزار911شکایات موصول ہوئیں،پلی بارگین کے تحت15ارب 81کروڑ70لاکھ روپے ریکو ر کئے گئے ۔نیب لاہورنے 73ارب 23کروڑ 70لاکھ روپے کے ریفرنس دائرکیے،کیسزمیں 78فیصدملزمان کوسزائیں ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق نیب لاہورنے 3سال میں 655افرادکوگرفتارکیا، 53ارب 52کروڑ 20لاکھ روپے ریکورکیے گئے ،شہریوں نے3سال میں نیب میں دگنی شکایات جمع





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں