(ن) لیگ شدید مالی بحران کا شکار 40ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ نہ مل سکی، گھروں میں فاقے


لاہور (آن لائن) گزشتہ تقریباً تین سال سے اپوزیشن میں رہنے اور حکومت کی جانب سے کی جانے والی کارروائیوں کے باعث پاکستان مسلم لیگ ن مالی بحران کا شکار ہوگئی۔ جس کی وجہ سے پاکستان مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون کے چالیس ملازمینکو ماہ دسمبر کی تنخواہ ادا نہیں کی گئی۔ تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ملازمین کے گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑنا شروع ہوگئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن پارٹی سیکرٹریٹ ملازمین کی تنخواہوں کی مد میں ماہانہ 8 لاکھ روپے خرچ کیا کرتی





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں