وزیراعظم کے معاون خصوصی نے ”یو ٹرن“ کا افتتاح کر دیا


اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)علی نواز اعوان کی جانب سے یوٹرن کا افتتاح کیے جانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق علی نواز اعوان نے بارہ کہو کے علاقے سترہ میل میں

یو ٹرن کا افتتاح 13 ستمبر کو کیا تھا تاہم اب اس کی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین مختلف تبصرے کررہے ہیں اور یہ تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔خیال رہے کہ عام طور پر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے ساتھ اپوزیشن رہنما یوٹرن کا لفظ جوڑتے ہیں اور کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی حکومت نے بڑے وعدے کیے تاہم پھر یوٹرن لے لیا

The post وزیراعظم کے معاون خصوصی نے ”یو ٹرن“ کا افتتاح کر دیا appeared first on JavedCh.Com.



Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں