پنجاب بھر میں غریب عوام کیلئے 400سہولت بازار وں کا کا قیام وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کاوش نےبزرگ خاتون کا دل جیت لیا ،


لاہور (پ ر )وزیر اعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر مہنگائی پر قابو پانے کیلئے پنجاب بھر میں 4 سو سہولت بازار قائم کئے جارہے ہیں جن میں سے 339 بازاروں کو فعال کردیا گیا ہے۔ ملکوال میں قائم سہولت بازار میں آنے والی بزرگ عورت سے سوال کیا گیا توانہوں نے بتایا کہ جو چیز باہر 100 روپے کی مل رہی ہے وہ یہاں 80 کی ملتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہاں چیزیں سستے داموں دستیاب ہیں۔ سہولت بازار سے عوام کو جو سہولت ہوئی اور مہنگائی پر قابو پانے کی یہ بزدار حکومت کی کاوش

قابل ستائش ہے۔





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں