پولیس بینڈ کا اہلکار وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی سکیورٹی پرتعینات


لاہور (آن لائن) پنجاب پولیس بینڈ میں شامل ایک پولیس اہلکار کو وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی سکیورٹی پر تعینات کردیا گیا ہے۔ اس بات کی نشاندہی ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب کےسکیورٹی افسر میں ایک تشویش کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے پولیس بینڈ باجے میں شامل اہلکار کو فوری طور پر وزیراعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی سے ہٹانے کے احکامات جاری کردئیے





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں