کراچی والے ہو جائیں تیار سردیوں کی پہلی بارش کب ہوگی ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی


کراچی(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کی پیشگوئی کردی ، شہر میں 23 تا 25 نومبر کو ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کی نویدسنادی ، کراچی میں 23 تا 25 نومبرکو ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 22 نومبر کو ملک میں مغربی ہواوں کاسلسلہ داخل ہوگا۔مغربی ہوائوں کے سسٹم کے سبب کراچی کے مضافاتی علاقوں میں ہلکی بارش اور دیگرعلاقوں میں بونداباندی متوقع





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں