گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کیلئے منظوری دے دی گئی، وزیراعظم کا شاندار فیصلہ


سیالکوٹ (این این آئی )وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی خصوصی استدعا پر شاعر مشرق علامہ محمد اقبال اور شاعر انقلاب فیض احمد فیض کی مادر علمی گورنمنٹمرے کالج سیالکوٹ کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کیلئے منظوری دے دی ہے۔بتا یا گیا کہ وزیراعظم کی جانب سے مذکورہ منظور شدہ یونیورسٹی کے منصوبے پر جلد سے جلد کام شروع کر دیا جائے





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں