یہ کام کریں اور ہائی بلڈ پریشر کو معمول پر لانے کیساتھ ساتھ ٹانگوں کو بھی مضبوط بنائیں، طبی تحقیق میں حیرت انگیزانکشافات


کراچی(این این آئی)نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سیڑھیاں چڑھنا بلڈ پریشر کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔تحقیق کے مطابق سیڑھیاں چڑھنے کی عادت ہائی بلڈ پریشر کو معمول پر لانے کے ساتھ ساتھ درمیانیعمر کے افراد کی ٹانگوں کو بھی مضبوط بناتی ہے۔تحقیق میں بتایا گیا کہ درمیانی عمر کی خواتین کے ہارمونز کے نظام میں تبدیلیوں سے عضلاتی اور مسلز کے مسائل کا خطرہ بڑھتا ہے، تاہم سیڑھیاں چڑھنا عادت بناکر ورزش کے فوائد حاصل کیے





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں