سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان جاتی امرا پہنچ گئے

لاہور( آن لائن )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان جاتی امرا پہنچ گئے، چوہدری نثار نے شہبازشریف سے ملاقات کی، جس میں والدہ بیگم شمیم اختر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف اور پارٹی صدر شہبازشریف کیوالدہ کی وفات پر…

قاسم باغ اسٹیڈیم پرقبضہ کرنے پر 80 افراد نامزد اور 1800 نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج

ملتان (این این آئی)ملتان کے تھانہ لوہاری گیٹ پولیس نے قاسم باغ اسٹیڈیم پر حملہ اور قبضہ کرنے پر 80 افراد نامزد اور 1800 نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی ہے۔نامزد ملزمان میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور ان کے چاروں بیٹے، جمعیت علمائے اسلام کےعبدالغفور حیدری، جاوید ہاشمی کے…

شہرقائد میں کورونا کی دوسری لہر میں تیزی سے  اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟اصل وجہ تواب سامنے آئی

کراچی(این این آئی)شہرقائد میں کورونا کی دوسری لہر میں تیزی سے اضافہ کے باوجود شہری ماسک پہنے، سماجی فاصلہ اختیار کرنے سمیت دیگرایس اوپیز پر عمل نہیں کررہے ہیں،نومبر میں آنے والی کورونا کی دوسری لہر پہلے سے زیادہ خطرناک ثابت ہورہی ہے۔ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ…

او آئی سی کی جانب سے کشمیر سے متعلق  قرارداد منظورکرنے پر بھارت بوکھلا ہٹ کا شکار

نئی دہلی(این این آئی) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے کشمیر سے متعلق قرارداد منظورکرنے سے بھارت بوکھلا گیا ہے اورکہتا ہے کہ او آئی سی نے پاکستان کے کہنے پر کشمیر کے حق میں اعلامیہ جاری کیاہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے نئی دہلی میں یہ کہہ کراپنی خفت مٹانے…

روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبا ر کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں چار پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 159.46 روپے سے کم ہوکر 159.42 روپے پر آ گیاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج مثبت رجحان دیکھنے میں آ تا رہاہے۔ کاروبار کے آغاز پر…

پاکستانی عوام تیاری کر لے ، آئندہ 24گھنٹے ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آج پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔۔ جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ موسم شدیدسرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔…

ہمیں کوئی مارے گا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے، جلسہ کرنے تک ملتان سے نہیں جائینگے،مولانا فضل الرحمان کا دبنگ اعلان

ملتان( آن لائن ) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں کوئی مارے گا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے۔پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جلسہ کرنے تک یہاں سے نہیں جائیں گےجبکہ رکاوٹیں…

منگیتر محمود چوہدری کابختاور بھٹو کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اظہار محبت ،ہر طرف دھوم مچ گئی

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین وسابق صدر آصف علی زرداری اورسابق وزیرِاعظم شہید بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو کے منگیتر محمود چوہدری نے سوشل میڈیا پر اپنی منگیترکی دلکش تصویر شیئر کردی۔محمود چوہدری نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر موجود اپنے…