مخصوص خبریں

اگر وزیر اعظم یہ کہنا شروع کردے کہ فوج میرے ساتھ ہے تو واضح ہے کہ اس کے دن گنے جا چکے ہیں، سیلیکٹڈ اور سلیکٹرز دونوں ہی گھبراہٹ کا شکار، حکومت کا وقت ختم ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئرنائب صدراورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ این آر او دینے کا حق آمر کے پاس ہوتا ہے وزیراعظم کے پاس نہیں،مجھے این آر او نہیں چاہیے۔عمران خان کی خام خیالی ہے کہ فوج انکے ساتھ ہے۔اگر وزیر اعظم یہ کہنا شروع کردے کہ فوج میرے ساتھ…

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان جاتی امرا پہنچ گئے

قاسم باغ اسٹیڈیم پرقبضہ کرنے پر 80 افراد نامزد اور 1800 نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج

شہرقائد میں کورونا کی دوسری لہر میں تیزی سے  اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟اصل وجہ تواب سامنے آئی

او آئی سی کی جانب سے کشمیر سے متعلق  قرارداد منظورکرنے پر بھارت بوکھلا ہٹ کا شکار

روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں کمی

پاکستانی عوام تیاری کر لے ، آئندہ 24گھنٹے ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

مفتی پوپلزئی نے عیدالفطر 24 مئی کو منانے کا اعلان کر دیا

پشاور (آن لائن ) مفتی پوپلزئی کا عید الفطر 24 مئی کو منانے کا اعلان، امیر جامع مسجد قاسم علی خان کا کہنا ہے کہ آج ہفتہ کو ان شاء اللہ تیسواں روزہ اور پرسوں بروز اتوار عید الفطر ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی مسجد قاسم علی خان کے امیر مفتی پوپلزئی کی جانب…

طیارہ حادثہ میں معروف صحافی کی ہلاکت کی مبینہ اطلاعات

طیارہ حادثہ میں معروف صحافی کی ہلاکت کی مبینہ اطلاعات کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر قائد میں پیش آنے والے طیارے حادثے میں سینئر صحافی انصار نقوی کی ہلاکت کی بھی اطلاع موصول ہوئی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انصار نقوی بھی حادثے کا شکار بد قسمت طیارے میں موجود تھے ،مائیکرو بلاگنگ…

سی پیک کے قرض سے متعلق دعوے اور بیانات حقائق کے برعکس ہیں،چین ’سدابہار اسٹرٹیجک کوآپریٹو شراکت دار‘ ہے، پاکستان نے انتہائی اہم بات کر دی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے کہا ہے کہ سی پیک کے قرض سے متعلق بیانات اور دعوے حقائق کے برعکس ہیں۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے کہا کہ چین ’سدابہار اسٹرٹیجک کوآپریٹو شراکت دار‘ ہے، ہمارے تعلقات باہمی گہرے اعتماد اور ہم آہنگی پر مبنی ہیں، ہم باہمی احترام و…

سندھ انتہائی رسک پر آگیا، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ تشویشناک صورتحال سے آگاہ کر دیا

کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مو جودہ حالت میں ہم سب رسک پر آگئے ہیں اور سب کو خیال رکھنا چاہیے۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اپنے بیان میں کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں سندھ بھر میں کورونا…

جب جہاز کے دونوں انجن فیل ہو جائیں تو پائلٹ کو کیا کرنا

جب جہاز کے دونوں انجن فیل ہو جائیں تو پائلٹ کو کیا کرنا ہوتا ہے ؟سینئر پائلٹ …    کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ائیرلائنز پائلٹس ایسوسی ایشن کلب نے کہا ہے کہ اب تک جو اطلاعات آئی ہیں اس کے مطابق جہاز میں پاور نہیں تھا، اصل معلومات کا علم بلیک بکس کی…

پی کے 8303 میں اپنے پیاروں کو کھونے والوں سے ہمدردی ہے،طیارہ حادثہ پر نریندر مودی، اشرف غنی سمیت عالمی رہنماؤں کا اظہار افسوس

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا لاہور سے کراچی آنے والا مسافر طیارہ اے 320 ایئربس جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی کے قریب رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی، افغان اشرف غنی سمیت عالمی رہنماؤں نے اظہار افسوس کیا ہے۔سماجی رابطے کی…

“طیارہ حادثہ میں جاں بحق افراد کا اصل غم تو ان کے پیاروں

“طیارہ حادثہ میں جاں بحق افراد کا اصل غم تو ان کے پیاروں کو ہے لیکن پھر بھی ۔۔۔ … لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے طیارہ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ طیارہ…

حادثے کے شکار طیارے کو پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں کب شامل کیا گیا؟ جہاز کی آخری انسپیکشن کب کی گئی؟

کراچی (این این آئی) حادثے کا شکار طیارہ سنہ 2014 میں پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں شامل ہوا تھا۔کراچی میں جمعہ کو حادثے کا شکار ہونے والی ایئر بس اے 320 جہاز کو سنہ 2014 میں پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں شامل کیا گیا تھا۔ سول ایوی ایشن کے ایئر وردینیس…