مخصوص خبریں

وائٹ ہاوس سے رخصتی سے قبل میلانیا ٹرمپ کا محبت بھرا الوداعی سلام

واشنگٹن(این این آئی)چار سال تک امریکا کی خاتون اول رہنے والی میلانیا ٹرمپ اپنے شوہر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقتدار سے رخصتی سے 48 گھنٹے قبل امریکی قوم کو محبتوں بھرا نیک تمنائوںپرمبنی الوداعی پیغام بھیجا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس سے رخصت ہونے سے قبل اس کے آخری دن خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے ایک…

لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر مقرر

’’شيخ رشيد بکواس کرتے ہيں اور ان کی بکواس کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہيں‘‘عبد الغفور حیدری نےبڑا الزام عائد کر دیا

”گزشتہ حکومت نے جان بوجھ کر ڈالر سستا رکھا” وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا الزام

محکمہ موسمیات نے کراچی میں کڑاکے کی سردی کی پیشگوئی کردی

وفاقی حکومت کا ذخائر کو بہتر بنانے کیلئے یورپ وامریکہ میں بانڈز کے اجراء کے بعدچین میں پانڈہ بانڈ ز جاری کر نیکا فیصلہ

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا

وزارت خارجہ کے افسروں کیخلاف قومی خزانے کونقصان

وزارت خارجہ کے افسروں کیخلاف قومی خزانے کونقصان پہنچانے پر نیب ریفرنس اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزارت خارجہ کےافسروں اور اہلکاروں کیخلاف ریفرنس دائرکرنےکی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیب جاویداقبال کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹوبورڈکااجلاس ہوا جس میں وزارت خارجہ کے افسروں اور اہلکاروں کیخلاف ریفرنس دائرکرنےکی منظوری دے دی…

میں کوئی منتری یا پامسٹ نہیں مجھے مارجن دیں،شہباز شریف کو سب کچھ پتہ ہے لیکن پھر بھی وہ ٹارزن بن رہا ہے، شہباز شریف کے ساتھ کیا ہونے والا ہے، دھماکہ خیز دعوے

راولپنڈی (این این آئی)وفاقی وزیر ر یلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہبازشر ریف کا نام ای سی ایل میں جارہا ہے،31جولائی تک جھاڑو پھرجائیگا،آٹا چینی اسکینڈل میں جوبھی ملوث ہو گا بچ نہیں پائے گا، جب تک عمران خان ساتھ ہے بزدار کو کوئی خطرہ نہیں۔ بدھ کو وفاقی وزیر شیخ رشید…

ڈیسٹوپاکستان آرمی کیا ہے؟ چیف جسٹس پاکستان نے چیئرمین

ڈیسٹوپاکستان آرمی کیا ہے؟ چیف جسٹس پاکستان نے چیئرمین این ڈی ایم اے کوروسٹرم … اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں کورونا ازخودنوٹس کیس میں ایس پی ڈی کی ڈیسٹو کمپنی کی بازگشت سنائی دی جس پر عدالت نے چیئرمین این ڈی ایم اے کوروسٹرم پر طلب کرتے ہوئے استفسار کیا کہ ڈیسٹوپاکستان آرمی…

کورونا وائرس سے مشہور اداکار جان بحق ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے مشہور اداکار صغیر الٰہی کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس مشہور اداکار صغیر الہیٰ کی جان لے گیا، صغیر الہیٰ کو کچھ روز قبل آئی سی یو وارڈ میں وینٹلیٹر پر رکھا گیا تھا۔ دنیا کے مطابق صغیرالہیٰ کے انتقال کے بعد کچھی…

جج وڈیوکیس، دہشت گردی کی دفعات شامل کرنے کا فیصلہ چیلنج

جج وڈیوکیس، دہشت گردی کی دفعات شامل کرنے کا فیصلہ چیلنج اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جج ویڈیوکیس میں ملزمان کی جانب سے مقدمہ میں دہشت گردی کی دفعات شامل کرنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔ جج ویڈیوکیس میں دہشت گردی کی دفعات شامل کرنے کے خلاف درخواست پر جج انسداد دہشت گردی عدالت راجا…

کویت میں پھنسے سینکڑوں مسافروں کی پاکستان آمد

ملتان (سی پی پی)کویت میں پھنسے 262 پاکستانی آج 2 پروازوں کے ذریعے  ملتان پہنچے ہیں۔ عالمی وبا کورونا وائرس سے بچائو کے لیے لگائے گئے دنیا بھر میں لاک ڈاو?ن کی وجہ سے ہزاروں پاکستانی بیرون ملک پھنس گئے جن کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کویت سے آنے والی…

کورونا سے متعلق ڈیٹا میں ہیرا پھیری سے انکار پر سائنسدان نوکری سے برطرف

واشنگٹن(اے این این )امریکی ریاست فلوریڈا میں کورونا سے متعلق ڈیٹا پورٹل بنانے والی سائنسدان کو اعدادو شمار میں ہیرا پھیری سے انکار  پر محکمہ صحت سے برطرف کردیا۔سائنسدان ربیکا جونز نیامریکی نیوزنیٹ ورک کو کی گئی ای میل میں بتایا کہ انہوں نے اکیلے دو زبانوں میں الگ الگ ایپلی کیشنز تیار کیں جن…

بھارت سے ادویات درآمد کرنے کا سکینڈل ،تحقیقات میں اہم

بھارت سے ادویات درآمد کرنے کا سکینڈل ،تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آگئے اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت سے ادویات درآمد کرنے کے سکینڈل کی تحقیقات میں اہم انکشاف سامنے آئے ہیں۔ نجی ٹی وی 92 نیوز نے کہاہے کہ دستاویزات کے مطابق وفاقی کابینہ نے 9 اگست 2019 کو بھارت سے درآمدات پر پابندی…