نہیں معلوم کوروناوائرس کی وبا کتناعرصہ چلے
نہیں معلوم کوروناوائرس کی وبا کتناعرصہ چلے گی،کوروناکے خاتمے کیلئے دعاؤں … اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدرمملکت ڈاکٹر رعارف علوی نے کہاہے کہ نہیں معلوم کوروناوائرس کی وبا کتناعرصہ چلے گی، کوروناوائرس سے بچاو¿ کیلئے تمام احتیاطی تدابیراختیارکریں،کوروناکے خاتمے کیلئے دعاؤں کیساتھ احتیاطی تدابیربھی اختیارکریں۔ صدرعارف علوی نے ایف نائن پارک میں افغان مہاجرین میں…