مخصوص خبریں

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان جاتی امرا پہنچ گئے

لاہور( آن لائن )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان جاتی امرا پہنچ گئے، چوہدری نثار نے شہبازشریف سے ملاقات کی، جس میں والدہ بیگم شمیم اختر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف اور پارٹی صدر شہبازشریف کیوالدہ کی وفات پر…

قاسم باغ اسٹیڈیم پرقبضہ کرنے پر 80 افراد نامزد اور 1800 نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج

شہرقائد میں کورونا کی دوسری لہر میں تیزی سے  اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟اصل وجہ تواب سامنے آئی

او آئی سی کی جانب سے کشمیر سے متعلق  قرارداد منظورکرنے پر بھارت بوکھلا ہٹ کا شکار

روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں کمی

پاکستانی عوام تیاری کر لے ، آئندہ 24گھنٹے ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

ہمیں کوئی مارے گا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے، جلسہ کرنے تک ملتان سے نہیں جائینگے،مولانا فضل الرحمان کا دبنگ اعلان

سینئر اینکر ، کالم نویس جاوید چوہدری کے تعاون سے المصطفیٰ آئی ہسپتال کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ 5اور 6دسمبر کو لگے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینئر اینکر ، کالم نویس جاوید چوہدری کے تعاون سے المصطفیٰ آئی ہسپتال کے زیر اہتمام برائے ایصال ثواب چوہدری محمد خان ،سفید موتیا کا پہلا سالانہ فری آئی کیمپ ہفتہ اتوار 5.6دسمبربمقام شاہ سرمست لالہ موسیٰ ضلع گجراتمیں لگے گا جس میں ماہر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی سفید موتیے کی تشخیص،آپریشن…

فیس بک گروپس میں ہونے والی لڑائیوں کا معاملہ ہائیکورٹ پہنچ گیا،چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے سوشل میڈیا کی سائٹ فیس گروپس میں ہونے والی لڑائیوں کا معاملہ پر کیس کی سماعت کی ،عدالت نے ایف آئی اے پر اظہار برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ فیس بک گروپس میں ہونے والی لڑائیوں پر اگر ایف…

مریم نواز بال بال بچیں ملتان جلسے کے شرکاء میں کھلبلی مچ گئی

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے قافلے کی گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئیں۔بتایا گیا ہے کہ مریم نواز کی گاڑی سے آگے لیگی رکن اسمبلی مرزا جاوید کی گاڑی کا ٹائر اچانک پھٹ گیا جس سے پیچھے آنے والی گاڑیاں آپس میں ٹکرانےسے بال…

حکومتی حربے کسی کام نہ آئے جلسے سے پہلے اپوزیشن کو ناقابل یقین کامیابی حاصل عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی‎

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کےبیٹے علی قاسم گیلانی کی ضمانت منظور ، مقدمہ خارجہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ نے پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف گیلانی کے بیٹے علی قاسم گیلانی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کیخلاف درج مقدمہ بھی خارج کر دیا ہے…

آصفہ بھٹو کو سیاست میں کیوں لایا جارہاہے؟ سینئر صحافی حامد میر کابڑا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور کالم نگار حامد میراپنے آج کے کالم ”دوبیٹیاں ایک کہانی“ میں لکھتے ہیں کہ کسی کو اچھا لگے یا بُرا، ملتان میں ایک نئی تاریخ بننے جا رہی ہے۔ آج(30نومبر) پاکستان پیپلز پارٹی کا یومِ تاسیس ہے۔ اِس پارٹی کے 54ویں یومِ تاسیس کا جلسہاپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا…

بابراعظم اپنی فیملی کو بھی لے ڈوبے حامیزہ مختار نے بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور( این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر الزامات لگانے والی خاتون حامیزہ مختار نے بابر اعظم کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے سیشن کورٹ سے رجوع کرلیا۔ایڈیشنل سیشن جج لاہور نعمان محمد نعیم نے مقدمے کی درخواست پر ایس ایچ او نصیر آباد سے رپورٹ طلب کر لی۔ حامیزہ مختار نے…

ملتان جلسہ شروع ہونے سے قبل پی ڈی ایم کوبڑی کامیابی پنجاب پولیس عوام کا ہجوم دیکھ کر بوکھلا گئی،آئی جی نے گھٹنے ٹیکتے ہوئے تہلکہ خیز اعلان کردیا،حکومت تکتی رہ گئی‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/ آئن لائن/ این آین آئی)پی ڈی ایم کا سیاسی پارہ ہائی ہو گیا ، ملتان جلسہ ہر صورت میں کرنے کا اعلان ، کارکنان رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہو گئے۔تاہم بگڑتی صورتحال کو دیکھ کر آئی جی پولیس کی جانب سے یہ بیان جاری کیا گیا ہے کہ جلسہ…

پاک ترک پروڈکشن کمپنیزکا معاہدہ ہوگیا پاکستانی اداکار بھی ترکش ڈراموں میں جلوہ گر ہونگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور ترکی کی پروڈکشن کمپنیوں کے درمیان معاہدہ، اداکارعدنان صدیقی اورہمایوں سعید کوبھی منصوبے کا حصہ بنالیا گیا،تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام ایپ پراداکارعدنان صدیقی نے ایک پوسٹ شیئرکی جس سے معلوم ہوا کہ پاکستان کے انصاری فلمزاور ترکی کے تکدن فلمزپروڈکشن ہائوسزکے درمیان مشترکہ منصوبے پرکام کرنے کا معاہدہ طے پا گیا…