وزیراعلیٰ بلوچستان بھی کورونا وائرس کا شکار �وگئے


کوئٹ�(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کورونا وائرس کا شکار �وگئے ان�وں نے اپنے آپ کو قرنطین� میں منتقل کرلیا �ے ۔ت�صیلات کے مطابق وزیراعلیٰ جام کمال خان نے بدھ کی رات کورونا وائرس میں مبتلا�ونے کی خبر ٹوئٹر پر جاری پیغام کے ذریعے دی ان�وں نے ک�ا ک� میرا کورونا وائر س کا ٹیسٹ

مثبت آیا �ے وزیراعلیٰ جام کمال خان نے اپنے آپ کو قرنطین� میں منتقل کرلیا �ے۔ واضح ر�ے ک� چند روز قبل پارلیمانی سیکرٹری بشریٰ رند بھی کورونا وائرس کا شکار �وئی تھیں جبک� وزیراعلیٰ نے گزشت� دنوں میں اسلام آباد کا س�ر کرنے کے ساتھ ساتھ متعدد روزمر� کے اعلیٰ سطح اجلاسوں میں شرکت بھی کی تھی۔

The post وزیراعلیٰ بلوچستان بھی کورونا وائرس کا شکار �وگئے appeared first on JavedCh.Com.



Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں