نجی کمپنی کے ملازمین نے ساتھ کام کرنے والی لڑکی کو بے آبرو کر دیا


لا�ور(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی کمپنی کے ملازمین نے ساتھ کام کرنے والی لڑکی کوآبرو ریزی کا نشان� بنایا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق متاثر� لڑکی نجی کمپنی میں ملازمت کرتی تھی اور اسےآبرو ریزی کا نشان� بنانے والے دونوں ا�راد اس کے ساتھی تھے جن�وں نے اسے اچھی نوکری پر لگانے کا جھانس� دیا اور ساتھ لے گئے۔دونوں ا�راد لڑکی کو ایک �وٹل میں لے کر گئے ج�اں ان�وں نے اس سے آبرو ریزی کی

اور �رار �وگئے جب ک� لڑکی کی حالت غیر �ونے کی اطلاع ملنے پر �وٹل انتظامی� نے پولیس کو اطلاع دی۔پولیس کا ک�نا �ےک� متاثر� لڑکی شیخوپور� کی ر�ائشی �ے اور اس سےآبرو ریزی کرنے والے ملزمان میں حسن اور عر�ان شامل �یں۔پولیس کے مطابق لڑکی کو اسپتال منتقل کرکے اس کا میڈیکل کرایا گیا �ے جب ک� متاثر� لڑکی کی مدعیت میں مقدم� بھی درج کیا گیا �ے لیکن اب تک ملزمان کی گر�تاری عمل میں ن�یں آئی۔

The post نجی کمپنی کے ملازمین نے ساتھ کام کرنے والی لڑکی کو بے آبرو کر دیا appeared first on JavedCh.Com.



Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں